Wednesday, 31 August 2016

شفیق حجامہ

🌹علاج بالحجامه🌹
حجامہ سے چہرے کا  حسن  بحال کریں۔
چہرےکی خوبصورتی کیلئے حجامہ، ایک منفرد اور بہترین تجربہ ہے۔ جو کہ
"🍁  حجامه سینٹر شہزاد شفیق 🍁 " ایک قدیم حکمت کو جدید تکنیک کے ساتھ متعارف کروا رہا ہے۔ چہرہ کی خوبصورتی عام طور پر ایک شخص کے اندرونی اعضاء کی عکاسی کرتا ہے جسے ایک ماہر حجامہ تھراپسٹ ہی سمجھ سکتا ہے۔ کیوں کہ آپکا چہرہ آپکے پورے جسم کی عکاسی کرتا ہے۔

🌴کاسمیٹک حجامہ کے فوائد🌴
چہرے سے عمر کے اثرات کو کم کر دیتا ہے
چہرے سے جھریوں کو کم کر دیتا ہے
آنکھوں کے گرد پڑنے والے سیاہ حلقوں کو کم کر دیتا ہے
داغ دھبوں اور سخت پٹھوں کو بہتر بناتا ہے
اس سے پلکیں لمبی اور گھنی ہوجائیں گی۔ اور آنکھیں بے حد حسین اور پرکشش معلوم ہوں گی۔
کولیجن کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے
آنکھوں میں چمک اور نکھار پیدا ہوتا ہے
سرکولیشن کو بڑھاتا ہے اور جلد کو نرم و ملائم بناتا ہے
چہرے کے پٹھوں کی لچک کو بہتر بناتا ہے
کیل مہاسوں کو ختم کرتا ہے
جوانی کی چمک بحال کرتا ہے

🌙علاج کا دورانیہ🌙

علاج کا دورانیہ 3-7 سیشن کے درمیان ہے. یہ بہترین نتائج کے لئے 15 دن کے وقفےسے لگانے پر. ہر فرد کو اس علاج کے مختلف نتائج ملینگے کیوں کہ یہ علاج ان کی عمر اور طرز زندگی پر انحصار کرتا ہے۔ انشاءاللہ آپ3-5 سیشن کے بعد آپ اپنے چہرے میں حیرت انگیز تبدیلی دیکھ پائیں گے
🌹   شہزاد شفیق   الحجامه سینٹر

No comments:

Post a Comment